وزیر اعظم جناب نریندر مودی 15 اکتوبر کو صبح 11 بجے سورت میں سوراشٹر پٹیل سیوا سماج کے ذریعہ بنائے گئے ہاسٹل کے مرحلہ I (لڑکوں کے لیے ہاسٹل) کی بھومی پوجن تقریب میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے شرکت کریں گے۔

ہاسٹل کی عمارت میں تقریباً 1500 طلبا کے لیے رہائشی سہولت موجود ہے۔ اس میں طلبا کے لیے ایک آڈیٹوریم اور لائبریری بھی ہے۔ تقریباً 500 طالبات کے لیے دوسرے مرحلے کے ہاسٹل کی تعمیر اگلے سال شروع ہوگی۔

 

سوراشٹر پٹیل سیوا سماج کے بارے میں

 

یہ 1983 میں قائم ایک رجسٹرڈ ٹرسٹ ہے، جس کا بنیادی مقصد معاشرے کے کمزور طبقات کی تعلیمی اور سماجی تبدیلی ہے۔ یہ طلبا کو مختلف مسابقتی امتحانات کی تیاری میں مدد کرتا ہے اور انھیں کاروباری اور مہارتی ترقی کے لیے پلیٹ فارم بھی مہیا کراتا ہے۔

پروگرام کے دوران گجرات کے وزیر اعلیٰ بھی موجود ہوں گے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'

Media Coverage

Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،30 اگست 2026
August 30, 2026

Tiranga in Tashkent, Relief in Nepal: Soft Power Meets First Responder

Vocal for Local, Nari Shakti, Real Heroes: Mann Ki Baat’s Atmanirbhar Hour