وزیر اعظم اس موقع پر سری اروبندو کے اعزاز میں یادگاری سکہ اور ڈاک ٹکٹ جاری کریں گے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 13 دسمبر 2022 کو شام 5 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سری اروبندو کی 150ویں یوم پیدائش کی یاد میں ایک پروگرام میں شرکت کریں گے۔ آزادی کا امرت مہوتسو کے زیراہتمام کمبن کلائی سنگم، پڈوچیری میں منعقد ہونے والے اس پروگرام میں وزیر اعظم سری اروبندو کے اعزاز میں ایک یادگاری سکہ اور ڈاک ٹکٹ جاری کرتے ہوئے دیکھیں گے۔ وہ اس موقع پر اجتماع عام سے بھی خطاب کریں گے، جس میں ملک بھر سے سری اروبندو کے پیروکار شامل ہوں گے۔

سری اروبندو جو 15 اگست 1872 کو پیدا ہوئے، ایک وژنری تھے جنھوں نے ہندوستان کی جدوجہد آزادی میں دیر پا تعاون کیا۔ آزادی کے 75 سال کے موقع پر ہندوستان کے لوگوں کی شاندار تاریخ، ثقافت اور کامیابیوں کو منانے کی ایک کوشش - آزادی کا امرت مہوتسو پورے ملک میں سال بھر کی سرگرمیوں اور پروگراموں کا اہتمام کرکے سری اروبندو کی 150ویں یوم پیدائش کی یاد منا رہا ہے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Vietnam group to invest $8.5 billion in Maharashtra

Media Coverage

Vietnam group to invest $8.5 billion in Maharashtra
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 8 اپریل 2026
April 08, 2026

Bold Vision, Tangible Wins: PM Modi’s India Leads in AI, EVs, Nuclear & Inclusive Entrepreneurship