نئی دہلی۔ 26 مارچ         وزیر اعظم جناب نریندر مودی یکم  اپریل 2022 کو تالکٹورہ اسٹیڈیم، دہلی میں طے شدہ پروگرام 'پریکشا پہ چرچا' میں طلباء، ان کے والدین اور اساتذہ کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ وہ تناؤ سے پاک امتحانات کے بارے میں بات کریں گے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

"آئیے، ایک بار پھر تناؤ سے پاک امتحانات پر بات کرتے ہیں!  متحرک  #ایکزام واریئرس، ان کے والدین اور اساتذہ سے یکم اپریل کو اس سال کے پریکشا پہ چرچا میں شامل ہونے کی اپیل کرتے ہیں۔"

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s electric PV retail sales jump 44% in February; Tata Motors leads: FADA

Media Coverage

India’s electric PV retail sales jump 44% in February; Tata Motors leads: FADA
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،7 مارچ 2026
March 07, 2026

Reform, Perform and Transform: PM Modi’s Mantra for India’s Growth