وزیر اعظم جناب نریندر مودی پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار (پی ایم آر بی پی) ایوارڈ حاصل کرنے والوں کے ساتھ 24 جنوری کو شام 4 بجے اپنی رہائش گاہ 7۔لوک کلیان مارگ پر بات  چیت کریں گے۔

ہندوستان کی حکومت جدت طرازی، سماجی خدمات، تعلیم، کھیل، فن اور ثقافت اور بہادری کے چھ زمروں میں بچوں کو ان کی غیر معمولی کامیابیوں کے لیے پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار سے سرفراز کرنے جا رہی ہے۔ ہر ایوارڈ یافتہ کو ایک تمغہ، 1 لاکھ روپے کا نقد انعام اور سرٹیفکیٹ دیا جاتا ہے۔ اس سال بال شکتی پرسکار کے مختلف زمروں کے تحت ملک بھر سے 11 بچوں کو پی ایم آر بی پی-2023 کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں 11 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے تعلق رکھنے والے 6 لڑکے اور 5 لڑکیاں شامل ہیں۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Khichdi To Moringa Paratha: 7 Traditional Foods PM Modi Loves

Media Coverage

Khichdi To Moringa Paratha: 7 Traditional Foods PM Modi Loves
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،26 اگست 2026
August 26, 2026

Accountability Meets Ambition: Record Low NPAs, Record Defence Output, Record Digital Adoption Under the Leadership of PM Modi