وزیر اعظم جناب نریندر مودی یکم نومبر 2023 کو شام 4:30 بجے میجر دھیان چند نیشنل اسٹیڈیم، نئی دہلی میں ہندوستان کے ایتھلیٹس کے اس دستے کے ساتھ بات چیت اور خطاب کریں گے،جنہوں نے  یکم نومبر کو ایشین پیرا گیمز 2022 میں شرکت کی تھی۔

یہ پروگرام وزیر اعظم کی جانب سے ایک کوشش ہے تاکہ  ایشین پیرا گیمز 2022 میں   ان بھارتی ایتھلیٹس کی شاندار کامیابیوں اور حصولیابیوں پر انہیں مبارک باد دی جاسکے اور  ان کے مستقبل کے مقابلوں کے لیے ان کی حوصلہ افزائی کی جاسکے۔ ہندوستان نے ایشین پیرا گیمز 2022 میں مجموعی طور پر 111 تمغے جیتے تھے جن سونے کے  29 تمغے شامل تھے ۔ ایشین پیرا گیمز 2022 میں کل تمغوں کی تعداد میں پچھلی بہترین کارکردگی (2018 میں) کے مقابلے میں 54 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔اس  بار بھارتی ایتھلیٹس نے جو سونے کے 29 تمغے جیتے ہیں  وہ 2018 میں جیتے گئے سونے کے تمغوں کے مقابلے تقریباً دوگنا ہیں۔

اس پروگرام میں کھلاڑی، ان کے کوچز، پیرا اولمپک کمیٹی آف انڈیا اور انڈین اولمپک ایسوسی ایشن کے عہدیداران، قومی کھیلوں کی فیڈریشنوں کے نمائندے اور نوجوانوں کے امور اور کھیل کی وزارت کے عہدیدار شرکت کریں گے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
The entrepreneurs building a self-reliant India

Media Coverage

The entrepreneurs building a self-reliant India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares a Sanskrit Subhashitam, highlights the qualities of an ideal and truly excellent individual
July 22, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi shared a Sanskrit Subhashitam today, highlighting the qualities of an ideal and truly excellent individual in fulfilling personal, social, and national duties.

The Prime Minister wrote on X;


"परकार्येषु युक्तात्मा स्वकार्ये क्षिप्रसाधनम्।

सुहृत्कार्येषु निर्वृत्ती राजकार्येषु विक्रमः ।। "

The person who devotes themselves wholeheartedly to the tasks of others, completes their own personal duties with speed and efficiency, carries out tasks for friends selflessly, and demonstrates their full valor and courage in fulfilling national duties, only such a person is truly excellent.