وزیراعظم جناب نریندر مودی 6 جولائی 2022 کو شام 4;30  بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اگر ودت گروپ آپ نیوز پیپرز کی گولڈن جوبلی تقریبات کا افتتاح کریں گے۔ آسام کے وزیراعلی ڈاکٹر ہیمنتا بسوا شرما  بھی جو کہ اگرودت کی گولڈن جوبلی تقریبات کمیٹی کے چیف پیٹرن ہے، اس موقع پر موجود رہیں گے۔

اگرودت کی اشاعت کاآغاز ایک ہفت روزہ کے طور پر ہوا تھا۔اسے آسام کے ایک سینئر صحافی کنک سین ڈیکا نے شروع کیا تھا۔1995 میں روز نامہ اخبار کے طور پر دینگ اگرودت کی اشاعت کا آغاز ہوا اور اس میں بہت جلد قارئین کا اعتماد حاصل کرلیا اور آسام کی ایک موثر آواز بن گیا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Best Never The Loudest': Bear Grylls Gives Shoutout To ‘Powerful Leader’ PM Modi

Media Coverage

'Best Never The Loudest': Bear Grylls Gives Shoutout To ‘Powerful Leader’ PM Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،15 جولائی 2026
July 15, 2026

Rooted in Tradition, Built for Tomorrow: PM Modi’s Blueprint for a Developed India