ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مطلع کیا ہے کہ وہ ماریشس کے وزیر اعظم پراوند کمار جگناتھ، بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ اور امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ آج شام اپنی رہائش گاہ پر تین باہمی ملاقاتوں کا اہتمام کریں گے۔

وزیر اعظم مودی نے یہ بھی بتایا کہ یہ ملاقاتیں ان ممالک کے ساتھ بھارت کے باہمی تعلقات کا جائزہ لینے  اور ترقیاتی باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا موقع فراہم کریں گی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’اس شام، میں اپنی رہائش گاہ پر تین باہمی ملاقاتوں کا منتظر ہوں۔ میں  ماریشس کے وزیر اعظم @KumarJugnauth ، بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ اور @POTUS @JoeBiden  سے ملاقات کروں گا۔ یہ ملاقاتیں ان ممالک کے ساتھ بھارت کے باہمی تعلقات کا جائزہ لینے اور ترقیاتی باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ایک موقع فراہم کریں گی۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
ISRO Successfully Tests CE20 Cryogenic Engine At Uprated 220 KN Thrust For C32 Stage Of Upcoming LVM3 Mission

Media Coverage

ISRO Successfully Tests CE20 Cryogenic Engine At Uprated 220 KN Thrust For C32 Stage Of Upcoming LVM3 Mission
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،11 اگست 2026
September 11, 2026

Seva Pakhwada to Superpower Status: Why Citizens Are Hailing PM Modi’s Relentless Push