یہ اتراکھنڈ میں متعارف کرایا جانے والا پہلا وندے بھارت ہے جس میں وزیر اعظم نے نئے برقی ریل حصوں کو قوم کے نام وقف کیا ہے اور اتراکھنڈ کو 100 فیصد برقی ٹریکشن ریاست قرار دیا ہے
وزیراعظم جناب نریندر مودی 25 مئی کو صبح 11 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے دہرادون سے دہلی کے لیے وندے بھارت ایکسپریس کے افتتاحی سفر کو ہری جھنڈی دکھائیں گے۔

وزیراعظم جناب نریندر مودی 25 مئی کو صبح 11 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے دہرادون سے دہلی کے لیے وندے بھارت ایکسپریس کے افتتاحی سفر کو ہری جھنڈی دکھائیں گے۔

اتراکھنڈ میں متعارف کرایا جانے والا یہ پہلا وندے بھارت ہوگا۔ عالمی معیار کی سہولیات کے ساتھ، یہ آرام دہ سفر کے تجربے کے ایک نئے دور کا آغاز کرے گا، خاص طور پر ریاست کا سفر کرنے والے سیاحوں کے لیے۔ یہ ٹرین مقامی طور پر تیار کی گئی ہے اور کاوچ ٹکنالوجی سمیت جدید حفاظتی خصوصیات سے لیس ہے۔

پبلک ٹرانسپورٹ کے صاف ستھرے ذرائع فراہم کرنے کے وزیر اعظم کے ویژن کی رہنمائی میں، بھارتی ریلوے ملک میں ریل روٹ کو مکمل طور پر برقی بنانے کی تلاش میں ہے۔ اس سمت میں آگے بڑھتے ہوئے وزیر اعظم اتراکھنڈ میں بجلی سے چلنے والے نئے ریلوے لائن حصوں کو وقف کریں گے۔ اس کے ساتھ ہی ریاست کے پورے ریل روٹ پر 100 فیصد بجلی پہنچ جائے گی۔ برقی حصوں پر برقی ٹریکشن سے چلنے والی ٹرینوں کے نتیجے میں ٹرینوں کی رفتار میں اضافہ ہوگا اور نقل و حمل کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
First multilingual Indian speech recognition model trained on 65 languages and dialects released

Media Coverage

First multilingual Indian speech recognition model trained on 65 languages and dialects released
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
President’s address on the eve of 80th Independence Day reflects the nation’s strength and inspires renewed determination for a Viksit Bharat: PM
August 14, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi today lauded the address delivered by President of India, Smt. Droupadi Murmu, on the eve of 80th Independence Day noting that it was motivating and thoughtful.

The Prime Minister observed that her thoughts reflect the strength of our nation and the aspirations of every Indian. He stated that her message inspires us all to work with renewed determination for a Viksit Bharat.

In a post on X, the Prime Minister shared:

"A motivating and thoughtful address by Rashtrapati Ji on the eve of Independence Day.

Her thoughts reflect the strength of our nation and the aspirations of every Indian.

Her message inspires us all to work with renewed determination for a Viksit Bharat.

@rashtrapatibhvn"