کھیلوں میں 200 سے زائد یونیورسٹیوں کے 4750 سے زیادہ ایتھلیٹ شرکت کریں گے ،جو 21 کھیلوں میں مقابلہ کریں گے
کھیلوں کے میسکوٹ کا نام جیتو رکھا گیا ہے، جو اتر پردیش کے ریاستی جانور باراسنگھا کی نمائندگی کرتا ہے
گیمز 25 مئی سے 3 جون تک منعقد ہوں گے

 وزیر اعظم جناب نریندر مودی 25 مئی کو شام 7 بجے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز 2022 کے افتتاح کا اعلان کریں گے۔

وزیر اعظم نے ملک میں کھیلوں کی ثقافت  کو فروغ دینے اور کھیلوں  کے لئے  نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرنے پرکافی توجہ دی ہے۔ ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کی  مدد کے لیے حکومت کے ذریعہ مختلف اسکیمیں شروع کی گئی ہیں اور ملک میں کھیلوں کے ماحولیاتی نظام کو مضبوط بنانے کی کوششیں کی گئی ہیں۔ کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز کا انعقاد اس سمت  ایک اور قدم ہے۔

اس سال، کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز کا تیسرا ایڈیشن 25 مئی سے 3 جون تک اتر پردیش میں منعقد  کیا جائے گا۔ یہ مقابلے وارانسی، گورکھپور، لکھنؤ اور گوتم بدھ نگر میں کیا منعقد کئے جائیں گے ۔ کھیلوں میں 200 سے زائد یونیورسٹیوں کے 4750  سے زیادہ ایتھلیٹ حصہ لیں گے، جو 21 کھیلوں میں مقابلہ کریں گے۔ کھیلوں کی اختتامی تقریب 3  جون کو  وارانسی میں ہوگی۔

کھیلوں کے میسکوٹ کا نام جیتو ہے، جو اتر پردیش کے ریاستی جانور باراسنگھا کی نمائندگی کرتا ہے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Govt launches ₹20,000 crore credit guarantee scheme to boost MFIs

Media Coverage

Govt launches ₹20,000 crore credit guarantee scheme to boost MFIs
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister reflects on Navratri’s journey of unwavering faith
March 21, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi shared his reflections today on the spiritual significance of the holy festival of Navratri, highlighting the transformative power of faith in the Mother Goddess.Shri Modi shared a devotional hymn dedicated to the Goddess on this occasion.

The Prime Minister wrote on X:

"जगतजननी माता पर अटूट विश्वास उनके भक्तों में नई चेतना और स्फूर्ति का संचार करने वाला है।"