وزیر اعظم کارڈینلز اور بشپس سمیت مسیحی برادری کے سرکردہ رہنماؤں سے بات چیت کریں گے
اس طرح کی پہلی مثال کہ کوئی وزیر اعظم بھارت میں کیتھولک چرچ کے ہیڈ کوارٹر میں اس طرح کے پروگرام میں شرکت کرے گا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 23 دسمبر کو شام 6:30 بجے نئی دہلی کے سی بی سی آئی سینٹر   میں کیتھولک بشپس کانفرنس آف انڈیا (سی بی سی آئی) کے زیر اہتمام کرسمس کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔

وزیر اعظم مسیحی برادری کے اہم رہنماؤں سے بات چیت کریں گے، جن میں کارڈینلز، بشپس اور چرچ کے سرکردہ رہنما شامل ہیں۔

یہ پہلا موقع ہے جب کوئی وزیر اعظم بھارت میں کیتھولک چرچ کے ہیڈ کوارٹر میں اس طرح کے پروگرام میں شرکت کرے گا۔

کیتھولک بشپس کانفرنس آف انڈیا (سی بی سی آئی) 1944 میں قائم کی گئی تھی اور یہ ادارہ ہے جوملک بھر کےتمام کیتھولک کے ساتھ قریب سے کام کرتا ہے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'

Media Coverage

Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،30 اگست 2026
August 30, 2026

Tiranga in Tashkent, Relief in Nepal: Soft Power Meets First Responder

Vocal for Local, Nari Shakti, Real Heroes: Mann Ki Baat’s Atmanirbhar Hour