اس اقدام کا مقصد پورے گجرات میں تقریباً 24,800 بارش کے پانی کو ذخیرہ کرنے کے ڈھانچے کی تعمیرہے
اس کا مقصد پانی کی بچت کو قومی ترجیح بنانے کے وزیر اعظم کے عزم کو پورا کرنا ہے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 6 ستمبر 2024 کو دوپہر 12:30 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعےسورت، گجرات میں ’جل سنچے جن بھاگیداری پہل‘ کے آغاز کے موقع پر پروگرام سے خطاب کریں گے۔

پانی کی بچت کے وزیر اعظم کے وژن کو آگے بڑھاتے ہوئے،یہ پہل کمیونٹی کی شراکت داری اور ملکیت پر مضبوط زور دیتے ہوئے پانی کو محفوظ کرنے کی کوشش کرتی ہے اور یہ پورے معاشرے اور پوری حکومت کے نقطہ نظر سے آگے بڑھتی ہے۔ حکومت گجرات کی زیرقیادت جل سنچے پہل کی کامیابی پر روشنی ڈالتے ہوئے جل شکتی کی وزارت، ریاستی حکومت کے ساتھ مل کر، گجرات میں ‘‘جل سنچے جن بھاگیداری’’ پہل شروع کر رہی ہے۔ حکومت گجرات نے پانی کی یقینی دستیابی والے  مستقبل کو یقینی بنانے کے لیے شہریوں، بلدیاتی اداروں، صنعتوں اور دیگر متعلقہ فریقوں کو متحرک کرنے کی کوشش کی ہے ۔

اس پروگرام کے تحت ریاست بھر میں تقریباً 24,800 بارش کے پانی کو ذخیرہ کرنے کے ڈھانچے کمیونٹی پارٹنرشپ کے ساتھ تعمیر کیے جا رہے ہیں۔ یہ ڈھانچے بارش کے پانی کی ذخیرہ اندوزی کو بڑھانے اور پانی کی طویل مدتی پائیداری کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian Railways to roll out the first rake of 20 LHB coaches for Bangladesh Railway on August 12

Media Coverage

Indian Railways to roll out the first rake of 20 LHB coaches for Bangladesh Railway on August 12
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares a Sanskrit Subhashitam, highlighting determination, perseverance, and continuous effort in overcoming life's challenges
August 13, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi shared a Sanskrit Subhashitam today, highlighting the power of determination, perseverance, and courage in overcoming life's challenges and turning adverse circumstances into favorable ones.

The Prime Minister wrote on X;

"दैवं पुरुषकारेण यः समर्थः प्रबाधितुम्।

न दैवेन विपन्नार्थः पुरुषः सोऽवसीदति॥"

A person who possesses the determination, perseverance and courage to turn adverse circumstances into favorable ones is never defeated by the challenges of life. Instead, through continuous effort and unwavering resolve, he moves forward and ultimately achieves success.