وزیراعظم جناب نریندر مودی  18  نومبر  2021  کو  دوپہر 12 بجے   نئی دہلی کے اشوک ہوٹل میں ’’بلارکاوٹ قرض کی ترسیل اور اقتصادی ترقی کے لئے تال میل کا قیام‘‘ پر  کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے خطاب کریں گے۔

اس کانفرنس کا انعقاد  17  اور 18  نومبر  2021  کو  وزارت خزانہ کے  مالی خدمات کے محکمے کے ذریعے کیا جا رہا ہے۔ اس میں  وزارتوں، بینکوں ، مالی اداروں اور صنعت کے نمائندے شرکت کریں گے۔

اس موقع پر  مرکزی وزیر خزانہ بھی موجود ہوں گی۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Odisha’s Dhenkanal farmers export 3 tonne of mango to London

Media Coverage

Odisha’s Dhenkanal farmers export 3 tonne of mango to London
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 14 مئی 2026
May 14, 2026

Kisan Kalyan to Viksit Bharat: PM Modi Delivers Jobs, Markets & Dignity Across Rural and Industrial India