وزیر اعظم جناب نریندر مودی 8 فروری 2024 کو تقریباً 12:30 بجے دن میں  پرگتی میدان، بھارت منڈپم میں سریلا پربھوپدا جی کی 150 ویں سالگرہ کے موقع پر پروگرام سے خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم عظیم روحانی پیشوا گرو سریلا پربھوپدا جی کے اعزاز میں ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ اور سکہ بھی جاری کریں گے۔

آچاریہ سریلا پربھوپادا گاوڑیا مشن کے بانی تھے، جنہوں نے وشنو عقیدے کے بنیادی اصولوں کے تحفظ اور انہیں پھیلانے میں اہم کردار ادا کیا۔ گاوڑیا مشن نے سری چیتنیا مہا پربھو کی تعلیمات اور وشنو مت کے بھرپور روحانی ورثے کو پوری دنیا میں پھیلانے اور اسے ہرے کرشنا تحریک کا مرکز بنا نے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi’s FTA push: Why India’s MSMEs now have a bigger export opportunity

Media Coverage

PM Modi’s FTA push: Why India’s MSMEs now have a bigger export opportunity
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،17 اگست 2026
August 17, 2026

India Ascendant: Citizens Hail PM Modi's Vision and India’s Multi-Sectoral Growth