اس چوٹی کانفرنس کا موضوع ہے :عصری چنوتیوں سے نمٹنے کے لئے اقدامات :مانے ہوئے رواج کا فلسفہ
اس چوٹی کانفرنس میں دنیا بھرسے ممتاز اسکالرز ، سنگھارہنما اوردھرم کےپیروکارشرکت کریں

وزیراعظم جناب نریندرمودی 20اپریل 2023کو نئی دہلی کے اشوکا ہوٹل میں صبح دس  بجے عالمی بودھ چوٹی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے ۔

ثقافت کی وزارت ، انٹرنیشنل بدھسٹ کفنیڈریشن کے اشتراک سے 20اور21اپریل کو اس دوروزہ چوٹی کانفرنس کاانعقاد کررہی ہے ۔ عالمی بودھ چوٹی کانفرنس کا موضوع ہے :‘‘عصری چنوتیوں اورچیلنجرس سے نمٹنے کے لئے اقدامات :مانے ہوئے رواج یاطریقے کافلسفہ ’’۔

یہ چوٹی کانفرنس ، بدھ مت سے متعلق امور اور عالمی تشویش کے مسائل کے بارے میں عالمی بودھ دھرما قیادت اورسکالرز کو ایک جگہ جمع کرنے اوران امور اورمسائل کا اجتماعی طورپر حل کرنے کی غرض سے پالیسی معلومات کی حصولیابی سے متعلق  ایک کوشش ہے ۔ اس چوٹی کانفرنس میں کئے جانے والے تبادلہ خیال کی بدولت  اس بات کی کوشش کی جائے گی کہ بودھ  دھما کی بنیادی اقدار ، کس طرح عصری صورت حال میں ترغیب اوررہنما ئی فراہم کرسکتی ہیں ۔

اس چوٹی کانفرنس میں دنیا بھرسے آئے ممتاز اورسرکردہ اسکالرز ، سنگھا رہنما اور قائدین ، دھرما کے پیروکار شرکت کریں گے اور فوری توجہ کے متقاضی   عالمی امورکے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے اور عالمی اقدار پرمبنی بدھ دھمّا میں جوابات تلاش کریں  گے ۔ چوٹی کانفرنس کے دوران چارموضوعات  کے تحت تبادلہ خیال کیاجائے گا ۔ یہ موضوعات ہیں بدھ دھمّا اورامن ، بدھ دھمّا :آب وہوا سے متعلق بحران ، صحت اور پائیداری ؛ نالندہ بودھ روایت کا تحفظ ؛ بودھ دھمّا زیارت ، موجودہ  وراثت ، اوربودھ قدیم یادگاریں :جنوب ، جنوب مشرق اورمشرقی ایشیا میں ملکوں کے ساتھ بھارت  کے صدیوں پرانے ثقافتی روابط  سے متعلق ایک لچکدار فاؤنڈیشن ۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Safe, Inclusive AI For All': PM Modi Says India Helping Shape 'Force For Good' Conversation

Media Coverage

'Safe, Inclusive AI For All': PM Modi Says India Helping Shape 'Force For Good' Conversation
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
PM shares a Sanskrit Subhashitam highlighting the importance of complete and scientifically grounded knowledge
February 18, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi today shared a Sanskrit Subhashitam highlighting the importance of complete and scientifically grounded knowledge. Such a complete true wisdom leads an individual to fullness, Clarity and the supreme realisation of truth.

The PM quoted an ancient Sanskrit verse on X:

“ज्ञानं तेऽहं सविज्ञानमिदं वक्ष्याम्यशेषतः।

यज्ज्ञात्वा नेह भूयोऽन्यज्ज्ञातव्यमवशिष्यते।।”