وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اس سال کی یوم جمہوریہ تقریبات میں رونق افروز ہونے کے لیے عرب جمہوریہ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کا شکریہ ادا کیا۔صدر سیسی  بھارت کی 74ویں یوم جمہوریہ تقریبات کے مہمان خصوصی تھے۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’میں صدر عبدالفتاح السیسی کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے اپنی مبارک موجودگی کے ساتھ اس سال کی یوم جمہوریہ تقریبات کو رونق بخشی۔ @AlsisiOfficial ‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
From welfare to opportunity: How DPI 2.0 and AI will unlock India’s productivity

Media Coverage

From welfare to opportunity: How DPI 2.0 and AI will unlock India’s productivity
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،28 جون 2026
June 28, 2026

From Digital India to Defence, PM Modi’s Vision for a Viksit Bharat Powering India’s Progress