آسٹریلیا کے ذریعہ بھارت کی کوویکسین کو تسلیم کیے جانے پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آسٹریلیا کے وزیراعظم عزت مآب اسکاٹ موریسن کا شکریہ ادا کیا۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’آسٹریلیا کے ذریعہ بھارت کی کوویکسین کو تسلیم کیے جانے کے لئے، میں اپنے پیارے دوست @ اسکاٹ موریسن ایم پی کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ یہ بھارت ۔ آسٹریلیا کے درمیان، مابعد کووِڈ شراکت داری میں ایک اہم پیش رفت ہے۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Technical textiles critical to footwear sector

Media Coverage

Technical textiles critical to footwear sector
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 29 اپریل 2026
April 29, 2026

Leadership That Plays, Builds & Delivers: PM Modi’s Vision Igniting Youth, Women & Northeast India