سینئر وزراء اور عہدیداروں سے بھی بات چیت کی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سینئر وزراء اور عہدیداروں سے بات  چیت کی ہے اور ہندوستان کے کچھ حصوں میں زیادہ بارش کے پیش نظر صورتحال کا جائزہ لیا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا:

"وزیر اعظم نریندر مودی نے سینئر وزراء اور عہدیداروں سے بات کی اور ہندوستان کے کچھ حصوں میں زیادہ بارش کے پیش نظر صورتحال کا جائزہ لیا۔ مقامی انتظامیہ، این ڈی آر ایف اور ایس ڈی آر ایف کی ٹیمیں متاثرہ افراد کی مدد  کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہی ہیں۔" 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Technical textiles critical to footwear sector

Media Coverage

Technical textiles critical to footwear sector
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 29 اپریل 2026
April 29, 2026

Leadership That Plays, Builds & Delivers: PM Modi’s Vision Igniting Youth, Women & Northeast India