وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے، آج  مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال میں منعقد کمبائنڈ کمانڈروں کی کانفرنس میں حصہ لیا۔

فوجی کمانڈروں کی اس تین روزہ کانفرنس کا موضوع تھا ‘تیار،  تازہ دم ، باموقع’۔  کانفرنس کے دوران،  مسلح افواج میں شمولیت اور تھیٹرائزیشن سمیت قومی سلامتی سے متعلق مختلف امور پر غور و خوض کیا گیا۔ مسلح افواج کی تیاری اور آتم نربھر تا کے حصول کی جانب  دفاعی ایکو نظام میں پیش رفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔

کانفرنس میں مسلح افواج کے کمانڈروں اور وزارت دفاع کے سینئر افسران نے   شرکت کی۔  غور و خوض میں شرکت کرنے والےفوج کے جوانوں، بحریہ کے  جہاز رانوں اور  فضائیہ کے جوانوں کے ساتھ  جامع اور غیر رسمی گفت و شنید کا بھی اہتمام کیا گیا گیا ۔

 وزیراعظم نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا:

’’آج بھوپال میں، کمبائنڈ کمانڈروں کی کانفرنس میں شرکت کرنے کا موقع ملا۔ ہم نے  بھارت کی سلامتی سے متعلق صلاحیتوں میں  اضافہ کرنے کے طور طریقوں پر وسیع  ترجامع بات چیت کی۔‘‘

 

More details at https://pib.gov.in/PressReleseDetailm.aspx?PRID=1912891

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'BRICS 2026 becomes major Bharat achievement for PM Narendra Modi'

Media Coverage

'BRICS 2026 becomes major Bharat achievement for PM Narendra Modi'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،15 اگست 2026
September 15, 2026

A Mandate of Performance: Civic Wins, IPO Surge and Neighbourly Power Reflect Faith in PM Modi’s Leadership