وزیر اعظم نے صفائی مہم میں حصہ لیا

Published By : Admin | October 1, 2023 | 14:31 IST
انکت بیانپوریا بھی اس پہل میں وزیر اعظم کے ساتھ شامل تھے

  وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی اپیل پر آج ملک صفائی مہم کا مشاہدہ کر رہا ہے۔ ہر ایک نے صفائی ستھرائی کے لیے ایک گھنٹہ وقف کیا ہے جس سے ملک کے روشن مستقبل کی تعمیر میں مدد ملے گی۔

 

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بھی انکت بیانپوریا کے ساتھ اس صفائی مہم میں حصہ لیا۔ انکت فٹنس انفلوئنسر ہے۔

 

وزیر اعظم نے اپنی ایکس پوسٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انھیں ہماری روزمرہ زندگی میں صفائی ستھرائی اور فٹنس کی اہمیت کے بارے میں بات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ وزیر اعظم نے اپنی روزمرہ زندگی کے معمولات کے بارے میں بھی بات کی اور انکت کے فٹنس فنڈ کے بارے میں پوچھا۔

 

ایک ایکس پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

’’آج  جب ملک سوچھتا پر توجہ مرکوز کر رہا ہے، انکت بیانپوریا اور میں نے بھی ایسا ہی کیا! صرف صفائی ستھرائی کے علاوہ، ہم نے فٹنس اور تندرستی کو بھی اس میں شامل کیا۔ یہ سب صاف ستھرے اور صحت مند بھارت کے ماحول کے لیے ہے! @baiyanpuria‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s GDP To Grow 7% In FY26: Crisil Revises Growth Forecast Upward

Media Coverage

India’s GDP To Grow 7% In FY26: Crisil Revises Growth Forecast Upward
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،16 دسمبر 2025
December 16, 2025

Global Respect and Self-Reliant Strides: The Modi Effect in Jordan and Beyond