وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر جناب منوج سنہا اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے ساتھ کشتواڑ میں بادل پھٹنے اور سیلاب کی صورت حال کے بارے میں بات کی۔
ایکس پرایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا:
کشتواڑ میں بادل پھٹنے اور سیلاب کی صورت حال کے بارے میں جموں و کشمیر کے ایل جی جناب منوج سنہا جی اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ جی سے بات کی۔ حکام متاثرین کی مدد کے لیے زمین پر کام کر رہے ہیں۔
@OfficeOfLGJandK
@OmarAbdullaH
جموں و کشمیر کے ایل جی جناب منوج سنہا جی اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ جی سے کشتواڑ میں بادل پھٹنے اور سیلاب کی صورت حال کے بارے میں بات کی۔ حکام متاثرہ افراد کی مدد کے لیے زمین پر کام کر رہے ہیں۔ @OfficeOfLGJandK@OmarAbdullaH
Spoke to Jammu and Kashmir LG, Shri Manoj Sinha Ji and CM Shri Omar Abdullah Ji regarding the situation in the wake of the cloudburst and flooding in Kishtwar. Authorities are working on the ground to assist those affected.@OfficeOfLGJandK@OmarAbdullaH
— Narendra Modi (@narendramodi) August 15, 2025


