سلامتی اور انسانی صورتحال کے جلد از جلد حل کے لیے مشترکہ کوششیں کی ضرورت پر زور دیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اُردن کے شاہ عبداللہ دوئم سے بات چیت کی جس کے دوران دونوں قائدین نے مغربی ایشیا کے خطے میں رونما ہونے والے واقعات پر تبادلہ خیال کیا۔ جناب مودی نے دہشت گردی، تشدد اور شہریوں کی ہلاکت سے متعلق مشترکہ تشویشات  کا اظہار کیا، اور  سلامتی و انسانی بحران کی صورتحال کے جلد از جلد حل کے لیے مشترکہ کوششیں کی ضرورت پر زور دیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’اُردن کے شاہ عبداللہ دوئم سے بات چیت کی۔ مغربی ایشیاکے خطے میں رونما ہونے والے واقعات پر تبادلہ خیال کیا۔ ہم دہشت گردی، تشدد اور شہریوں کی ہلاکت سے متعلق تشویشات کا اظہار کرتے ہیں۔ سلامتی اور انسانی بحران سے متعلق صورتحال کے جلد از جلد حل کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India develops first indigenous expendable turbo jet engine in 350 kg thrust class

Media Coverage

India develops first indigenous expendable turbo jet engine in 350 kg thrust class
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 جولائی 2026
July 27, 2026

Viksit Bharat in Motion: Indigenous Warships, Deepwater Energy, Transparent Exams & Cultural Revival