وزیراعظم نے عید کی مبارکباد دی اور توانائی کے انفراسٹرکچر پر حملوں کی مذمت کی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے قطر کے امیر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد الثانی سے بات کی اور عید کی مبارکباد پیش کرنے کے بعد علاقائی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عزت مآب شیخ تمیم بن حمد الثانی سے بات کی اور انہیں اور قطر کے لوگوں کو عید کی مبارکباد دی۔ بات چیت کے دوران وزیر اعظم نے قطر کے ساتھ ہندوستان کی یکجہتی کا اعادہ کیا اور خطہ کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر حملوں کی  شدید مذمت کی۔ جناب مودی نے قطر میں ہندوستانی برادری کی دیکھ بھال اور حمایت کے لیے بھی شکریہ ادا کیا اور خطے میں امن اور استحکام کی امید ظاہر کی۔ دونوں رہنماؤں نے آبنائے ہرمز کے ذریعہ محفوظ اور بلا روک ٹوک نیویگیشن کے لیے اپنے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا۔

وزیر اعظم نے  ایکس  پر لکھا:

‘‘میرے بھائی، عزت مآب شیخ تمیم بن حمد الثانی، امیر قطر سے بات کی اور انہیں اور قطر کے عوام کو عید کی مبارکباد دی۔

ہم نے قطر کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اعادہ کیا اور خطے میں توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر حملوں کی شدید مذمت کی۔

ہندوستانی برادری کی دیکھ بھال اور حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا اور خطے میں امن اور استحکام کی امید ظاہر کی۔

ہم آبنائے ہرمز کے ذریعہ محفوظ اور بلا روک ٹوک آمدورفت کی حمایت کرتے ہیں’’۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
For India, AI is 'All Inclusive' , mustbe human-centric: PM Modi

Media Coverage

For India, AI is 'All Inclusive' , mustbe human-centric: PM Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares Sanskrit Subhashitam highlighting the importance of knowledge, wisdom and foresight
June 19, 2026

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has said that virtues such as knowledge, wisdom and foresight are the foundation of success in life. He noted that a person enriched with these qualities is able to overcome even the most difficult challenges and emerge victorious.

The Prime Minister shared a Sanskrit Subhashitam-

“शास्त्रे प्रतिष्ठा सहजश्च बोधः प्रागल्भ्यमभ्यस्तगुणा च वाणी ।

कालानुरोधः प्रतिभानवत्त्वमेते गुणाः कामदुघाः क्रियासु ॥”

The Subhashitam conveys that authentic knowledge of the subject, natural prudence, fearless self-confidence, powerful speech refined through practice, foresight to recognize the demands of the time and ever-new wisdom, these six qualities prove to be like 'kamadhenu' in every endeavor of a human being, which helps in achieving every goal.

The Prime Minister wrote on X;

“ज्ञान, विवेक और दूरदर्शिता जैसे सद्गुण जीवन में सफलता का प्रमुख आधार हैं। इनसे समृद्ध व्यक्ति कठिन से कठिन चुनौतियों में भी विजयी होता है।

शास्त्रे प्रतिष्ठा सहजश्च बोधः प्रागल्भ्यमभ्यस्तगुणा च वाणी ।

कालानुरोधः प्रतिभानवत्त्वमेते गुणाः कामदुघाः क्रियासु ॥”