اروناچل پردیش کے ترقیاتی کاموں کے بارے میں مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ کے ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا:

’’ان ترقیاتی کاموں سے اروناچل پردیش کے دور افتادہ علاقوں میں رہنے والے لوگوں کی زندگی کا معیار بہتر ہوتا۔‘‘

مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے  ایک ٹوئٹ کے ذریعے اطلاع دی کہ  انہوں نے  کبیتھو میں آئی ٹی بی پی کے ذریعے شروع کی گئی متعدد اسکیموں کے ساتھ  ہی 9 منی- مائیکرو ہائڈرو الیکٹرک پروجیکٹوں کا افتتاح کیا ہے۔ انہوں نے  خواتین کی قیادت والے ایس ایچ جی  کے ذریعے  لگائی جانے والی نمائش میں بھی شرکت کی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا:

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
A Milestone in Financial Inclusion: The Success Story of PMSBY

Media Coverage

A Milestone in Financial Inclusion: The Success Story of PMSBY
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 9 مئی 2026
May 09, 2026

Citizens Celebrate India’s Civilisational & Economic Awakening Under PM Narendra Modi