وزیراعظم نے حکومت کے تحت گذشتہ 9سالوں  کے  ترقیاتی سفرکواجاگرکرنے والا ویب سائٹ لنک ساجھا کیاہے ۔ جناب نریندرمودی نے سبھی کو دعوت دی ہے کہ وہ یہ  ویب سائٹ دیکھیں اوراس بات کا مشاہدہ کریں کہ حکومت کی مختلف النوع اسکیموں سے لوگ کس طرح مستفید ہوئے ہیں ۔ 

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:

‘‘ملک کی ترقی کے لئے غیرمتزلزل لگن کے 9سال ۔

میں سبھی کو دعوت دیتاہوں کہ وہ ہمارے ترقیاتی سفرکی ایک جھلک دیکھنے کی غرض سے اس سائٹ nm-4.com/9yrsofseva کو دیکھیں ۔ یہ سائٹ  اس بات کو اجاگرکرنے کا بھی  ایک موقع فراہم کرتی ہے کہ لوگوں نے کس طرح سے حکومت کی مختلف اسکیموں سے فائدہ اٹھایاہے #9YearsOfSeva ’’۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s economy resilient despite West Asia headwinds

Media Coverage

India’s economy resilient despite West Asia headwinds
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،24 مارچ 2026
March 24, 2026

Pradhan Sevak Modi: Diplomacy, Determination, and the Making of a Self-Reliant Superpower