وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایگزام وارئیرس نامی کتاب سے ’آپ کا امتحان، آپ کے طریقہ کار – اپنا خود کا انداز اختیار کریں‘ عنوان کے تحت اقتباس ساجھا کیا۔
ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
’’ #ایگزام وارئیرس کتاب میں، ایک منتر ہے ’آپ کا امتحان، آپ کے طریقہ کار- اپنا خود کا انداز اختیار کریں‘۔
اب جبکہ #پریکشا پے چرچا کی تاریخ قریب آر ہی ہے، میں آپ سب سے امتحانات کی تیاری کے طریقے اور اس سے متعلق دلچسپ تجربات ساجھا کرنے کی اپیل کرتا ہوں۔ اس سے یقیناً ہمارے ایگزام واریئرس کو ترغیب حاصل ہوگی۔‘‘
In the book #ExamWarriors, one Mantra is ‘Your Exam, Your Methods - Choose Your Own Style.’
— Narendra Modi (@narendramodi) January 16, 2023
As #ParikshaPeCharcha approaches, I urge you all to share how you prepare for exams including interesting experiences of the same. It will surely motivate our Exam Warriors. pic.twitter.com/NVYFnnTSiJ