وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ماں کال راتری کا آشیرواد مانگا اور پرارتھنا کی کہ ان کا کرم ہر ایک کی زندگی کو ہمت ، عزم اور کامیابی سے مالا مال کرے ۔

وزیر اعظم نے کہا کہ دیوی کی پوجا عقیدت مندوں میں نئے سرے سے خود اعتمادی پیدا کرتی ہے اور ہر ایک کو توانائی کے نئے احساس سے بھر دیتی ہے ۔

وزیر اعظم نے سنسکرت کی ایک اشلوک شیئر کیا –

“वामपादोल्लसल्लोहलताकण्टकभूषणा। वर्धन्मूर्धध्वजा कृष्णा कालरात्रिर्भयङ्करी॥”

وزیر اعظم نے دیوی کی تعریف میں ایک اشلوک بھی شیئر کیا ۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا ؛

’’ما ں کال راتری کو نمن ! ان کے کرم سے  ہر ایک کی زندگی  ہمت، عزم اور کامیابی سے ہمکنار ہو، یہی آرزو ہے۔

वामपादोल्लसल्लोहलताकण्टकभूषणा।

वर्धन्मूर्धध्वजा कृष्णा कालरात्रिर्भयङ्करी॥

 

“देवी मां की आराधना भक्तों में नए आत्मविश्वास का संचार करती है। उनकी साधना हर किसी को एक नई ऊर्जा से भर देती है।”

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
A Milestone in Financial Inclusion: The Success Story of PMSBY

Media Coverage

A Milestone in Financial Inclusion: The Success Story of PMSBY
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 9 مئی 2026
May 09, 2026

Citizens Celebrate India’s Civilisational & Economic Awakening Under PM Narendra Modi