وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ آج سے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس شروع ہونے کے ساتھ ہی ملک خواتین کو بااختیار بنانے کی سمت میں ایک تاریخی قدم اٹھانے جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماؤں اور بہنوں کا احترام دراصل ملک کا احترام ہے اور اسی جذبے کے ساتھ ملک اس سمت میں پختہ عزم کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔

وزیر اعظم نے ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا

व्युच्छन्ती हि रश्मिभिर्विश्वमाभासि रोचनम्।
ता त्वामुषर्वसूयवो गीर्भिः कण्वा अहूषत॥

سنسکرت سبھاشتم یہ پیغام دیتا ہے کہ خاتون اپنے علم کی روشنی سے جہالت کے اندھیروں کو دور کرتی ہے اور اس طرح پوری دنیا کو منور کر دیتی ہے۔ اس لیے جو لوگ خوشحالی اور اعلیٰ اقدار کے خواہاں ہوتے ہیں، وہ ہمیشہ خواتین کی عزت اور احترام کرتے ہیں۔

وزیراعظم نےسوشل میڈیا ایکس پر لکھا؛

آج سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس میں ہمارا ملک خواتین کو بااختیار بنانے کی سمت میں ایک تاریخی قدم اٹھانے جا رہا ہے۔ ہماری ماؤں اور بہنوں کا احترام دراصل ملک کا احترام ہے اور اسی جذبے کے ساتھ ہم اس سمت میں مضبوطی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔

व्युच्छन्ती हि रश्मिभिर्विश्वमाभासि रोचनम्।

ता त्वामुषर्वसूयवो गीर्भिः कण्वा अहूषत॥”

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
UPI goes live at Eiffel Tower and French airports as India-France digital ties strengthen

Media Coverage

UPI goes live at Eiffel Tower and French airports as India-France digital ties strengthen
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister extends greetings on Raja Parba
June 15, 2026

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, today extended his greetings on the occasion of Raja Parba.

In a post on X, the Prime Minister said:

“Warm wishes on the joyous occasion of Raja Parba. May this special festival deepen the spirit of happiness and harmony in society. May everyone be blessed with prosperity and good health.”