وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ جیت کر ٹیم انڈیا نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ عزم، تحمل اور خود اعتمادی کا امتزاج زندگی میں کامیابی کی کنجی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ فتح اس بات کی بھی مثال ہے کہ درست سمت میں کی گئی محنت سے ہر ہدف حاصل کیا جا سکتا ہے۔

وزیرِ اعظم نے ایک سنسکرت سُبھاشتم بھی شیئر کیا:

अभीप्सां स्वात्मनो रक्षाऽविरतं सुस्थिरं तया। यत्नमातिष्ठ धैर्येण ततः सिद्धिर्भवेद् ध्रुवम्।।

اس سُبھاشتم کا مفہوم یہ ہے کہ جو بھی شخص زندگی میں ترقی کا خواہاں ہو، اسے ثابت قدمی اور عزم کے ساتھ مسلسل کوشش کرنی چاہیے۔ مستقل محنت اور صبر کا امتزاج یقیناً کامیابی کی راہ ہموار کرتا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا:

“ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ جیت کر ٹیم انڈیا نے ثابت کر دیا ہے کہ عزمِ محکم، تحمل اور خود اعتمادی کا امتزاج ہی زندگی میں کامیابی کی اصل  کلید ہے۔ یہ جیت ہمیں یہ بھی بتاتی ہے کہ صحیح سمت میں کی گئی سخت محنت سے ہر ہدف حاصل کیا جا سکتا ہے۔”

अभीप्सां स्वात्मनो रक्षाऽविरतं सुस्थिरं तया।

यत्नमातिष्ठ धैर्येण ततः सिद्धिर्भवेद् ध्रुवम् ।।

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s continuing tradition of celebrating its teachers

Media Coverage

India’s continuing tradition of celebrating its teachers
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 5 اگست 2026
September 05, 2026

The New Indian Equation: Policy + People = Tangible Progress Under PM Modi