وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ملک کے مختلف حصوں میں کئی تہوار منائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خوشی اور جوش سے بھرے ایسے موقعوں پر قوم اپنے محنت کش کسان بھائیوں اور بہنوں کی شکر گزار ہے جو پورے ملک کوخوراک فراہم کرتے ہیں۔

وزیر اعظم نےاس کے تعلق سے سنسکرت سبھاشتم مشترک کیا۔

इत्थं फलति शुद्धेन सिक्तं सङ्कल्पवारिणा।

पुण्यबीजमपि स्वल्पं पुंसां कृषिकृतामिव॥

سبھاشتم یہ بتاتا ہے کہ جس طرح ایک کسان کے ذریعہ بویا گیا ایک چھوٹا سا بیج، جب صحیح وقت پر پانی دیا جائے تو آہستہ آہستہ بڑھتا ہے اور اس سے بھرپور فصل حاصل ہوتی ہے، اسی طرح خالص نیت کے ساتھ کی گئی ایک چھوٹی سی کوشش بھی انسان کو بڑی کامیابی کی طرف لے جاتی ہے۔

وزیر اعظم نے X پر لکھا۔

‘‘ملک کے مختلف حصوں میں ابھی بہت سے تہوار منائے گئے ہیں۔  خوشیوں اوران پر مسرت موقعوں کے لیے، ہم اپنے محنت کش کسان بھائیوں اور بہنوں کے شکر گزار ہیں، جو پوری قوم کوخوراک فراہم  کرتے ہیں۔

"ملک کے الگ-الگ حصوں میں ابھی بہت سے تہوار منائے گئے ہیں۔

इत्थं फलति शुद्धेन सिक्तं सङ्कल्पवारिणा।

पुण्यबीजमपि स्वल्पं पुंसां कृषिकृतामिव॥

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Second consignment of 37.5 tonnes HADR aid reaches flood-hit Nepal; India sends 47.5 tonnes of relief material in total

Media Coverage

Second consignment of 37.5 tonnes HADR aid reaches flood-hit Nepal; India sends 47.5 tonnes of relief material in total
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،28 اگست 2026
August 28, 2026

India’s Growth Story, Grounded: Inclusion, Exports, and Infrastructure Under One Vision of PM Modi