وزیر اعظم نے کہا کہ بھگوان مہاویر کے پیغامات میں سچائی ، ہم آہنگی ، اچھے طرز عمل اور مساوات پر مبنی حیرت انگیز تحریک  موجود ہے ۔  جناب مودی نے کہا کہ ان کے عظیم خیالات ہمیشہ انسانیت کے لیے مشعل  راہ رہیں گے ۔

وزیر اعظم نے سنسکرت کا ایک شلوک  شیئر کیا -

श्रूयतां धर्मसर्वस्वं श्रुत्वा चैवावधार्यताम्।

आत्मनः प्रतिकूलानि परेषां  समाचरेत्॥

وزیر اعظم نے ایکس  پر لکھا ؛

’’بھگوان مہاویر کے پیغامات، جو سچائی، ہم آہنگی، اچھے اخلاق اور مساوات پر مبنی ہیں، بہت متاثر کن ہیں۔ ان کے عظیم خیالات ہمیشہ انسانیت کے لیے رہنمائی کی روشنی رہیں گے۔‘‘

श्रूयतां धर्मसर्वस्वं श्रुत्वा चैवावधार्यताम्।

आत्मनः प्रतिकूलानि परेषां न समाचरेत्॥”

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'

Media Coverage

Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،30 اگست 2026
August 30, 2026

Tiranga in Tashkent, Relief in Nepal: Soft Power Meets First Responder

Vocal for Local, Nari Shakti, Real Heroes: Mann Ki Baat’s Atmanirbhar Hour