وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ماریشس کے لوگوں کے ذریعہ پیش کیے گئے شری رام کے بھجن اور کتھائیں ساجھا کیں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’ماریشس کے شاندار عوام نے اپنی روایات کو باقی رہا ہے اور اس میں کتھاؤں اور بھجن کے ذریعہ رام بھکتی بھی شامل ہے۔ اس طرح کی گہری ثقافتی جڑوں اور عقیدت کو دیکھ کر خوشی ہوئی جوکئی برسوں سے پروان چڑھ رہی ہیں۔ # شری رام بھجن‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
How ODOP is helping Pratapgarh turn its amla into a bigger business

Media Coverage

How ODOP is helping Pratapgarh turn its amla into a bigger business
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 1 اگست 2026
September 01, 2026

#ModiHaiTohMumkinHai: Economy, Diplomacy and Atmanirbhar Milestones in One Social-Media Sweep