وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج ایک سنسکرت سُبھاشِتَم شیئر کیا جس میں ایک نمائندے کے حقیقی عزم کو اجاگر کیا گیا ہے۔

وزیرِ اعظم نے کہا کہ ملک کے باشعور شہریوں کے طور پر ہمارا فرض ہے کہ ہم جمہوریت کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ریکارڈ ووٹنگ کو یقینی بنائیں۔

وزیرِ اعظم نےایکس پر لکھا:

‘‘ملک کے ایک باشعور شہری کے طور پر ہمارا فرض ہے کہ ہم جمہوریت کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ریکارڈ ووٹنگ کو یقینی بنائیں۔ اس طرح ہم نہ صرف ہندوستان کی تعمیر نومیں اپنا فعال کردار ادا کر سکتے ہیں، بلکہ ایک قابل اور خوشحال قوم کی بنیاد کو بھی مضبوط کر سکتے ہیں۔

राज्ञो हि व्रतमुत्थानं यज्ञः कार्यानुशासनम्।

दक्षिणा वृत्तिसाम्यं च दीक्षितस्याभिषेचनम्॥’’

عوام کی فلاح و بہبود کے نقطۂ نظر سے، انہیں مسلسل ترقی کی طرف لے جانا، اپنی ذمہ داریوں کو ایک مقدس فریضے کے طور پر دیانتداری سے ادا کرنا، منصفانہ فیصلہ کرنا، فیاضی سے کام لینا، سب کے ساتھ برابری کا سلوک کرنا اور خود کو پاکیزہ، منظم اور ایک مقدس جذبے کے ساتھ خدمت کے تئیں وقف رہنا—یہی ایک نمائندے کا حقیقی عزم ہے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi, Guterres Stress Multipolarity, Need To Reform UN Institutions Including UNSC

Media Coverage

PM Modi, Guterres Stress Multipolarity, Need To Reform UN Institutions Including UNSC
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister offers prayers to Bhagwan Shri Ganesh during Ganpati Darshan at Union Minister Piyush Goyal’s residence
September 14, 2026

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has visited the residence of Union Minister Shri Piyush Goyal for Ganpati Darshan.

The Prime Minister prayed for the blessings of Bhagwan Shri Ganesh for everyone.

The Prime Minister wrote on X;

“Went for Ganpati Darshan at the residence of Union Minister Shri Piyush Goyal Ji.

May Bhagwan Shri Ganesh bless everyone!

@PiyushGoyal”