وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا جس میں مشکل حالات میں پرسکون رہنے اور دانشمندی سے سوچنے کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔

وزیرِ اعظم نے کہا کہ ملک کے نوجوان جو بھی عزم کرتے ہیں، اسے پورا کر کے دکھاتے ہیں۔ جناب مودی نے مشاہدہ کیا کہ ہماری نوجوان طاقت ہی وہ قوت ہے جو ملک کو تیز رفتار ترقی کی راہ پر گامزن کر رہی ہے۔

وزیرِ اعظم نے ایکس پر لکھا:

ملک کے نوجوان جو کچھ بھی  ٹھان لیتے  ہیں اسے کرکے دکھاتےہیں۔ یہ ہمارے نوجوانوں کی صلاحیت ہے کہ آج ہماری قوم ترقی کی راہ پر تیزی سے گامزن ہے۔

व्यसने वाऽर्थकृच्छ्रे वा भये वा जीवनान्तके।

विमृशन् वै स्वया बुद्ध्या धृतिमान् नावसीदति॥"

مشکل وقت، مالی بحران یا جان کے خطرے کی صورت میں جو شخص پُرسکون رہتا ہے اور دانشمندی سے سوچتا ہے، وہ گھبراہٹ کا شکار نہیں ہوتا۔ مشکل حالات میں تحمل اور غور و فکر سے کیے گئے فیصلے اسے غم اور نقصان سے محفوظ رکھتے ہیں۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
IndiaAI Mission-backed startup Avataar launches indigenous video AI model

Media Coverage

IndiaAI Mission-backed startup Avataar launches indigenous video AI model
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،13 جون 2026
June 13, 2026

Viksit Bharat Accelerating: Tech, Defense, Infra & Exports Power India's Global Leap Under the Leadership of PM Modi