وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سنسکرت سبھاشیتم کا اشتراک کرتے ہوئے اس بات پر روشنی ڈالی کہ عوامی خدمت اچھی حکمرانی  اور عوام کا اعتماد حاصل کرنے کا سب سے بڑا امتحان ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ جو شخص عاجزی، لگن  اور فرض شناسی کے ساتھ مسلسل کام کرتا ہے وہی عوام کا اعتماد حاصل کرتا ہے۔

وزیر اعظم نےایکس پر لکھا:

’’عوامی خدمت ہی اچھی حکمرانی کی سب سے بڑی کسوٹی ہے۔ صرف وہی شخص عوام کا اعتماد حاصل کرتا ہے جو عاجزی، لگن اور فرض شناسی کے ساتھ مسلسل کام کرتا ہے۔‘‘

सदानुरक्तप्रकृतिः प्रजापालनतत्परः।
विनीतात्मा हि नृपतिर्भूयसी श्रियमश्नुते॥"

ایک عوامی نمائندہ جو خدمت کو مقدس فریضہ سمجھتا ہے، عوام کی فلاح و بہبود کے لیے انتھک محنت کرتا ہے، گڈ گورننس کے ذریعے ان کی سلامتی اور فلاح و بہبود کو یقینی بناتا ہے اور عاجزی، خود نظم و ضبط اور ترقی کے عزم کے ساتھ معاشرے کی ترقی کے لیے وقف رہتا ہے، حقیقی معنوں میں عوام کا اعتماد، عزت، پہچان اور خوشحالی حاصل کرتا ہے۔ 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's food services market to reach USD 150 billion by FY31, online share to rise to 18%: Report

Media Coverage

India's food services market to reach USD 150 billion by FY31, online share to rise to 18%: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،10 جولائی 2026
July 10, 2026

Building Viksit Bharat: PM Modi Accelerating India's Growth at Home and Across the World