وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سنسکرت سبھاشیتم کا اشتراک کرتے ہوئے کہا کہ مادروطن  زمین تمام انسانیت کو ایک خاندان مانتی ہے۔ جناب مودی نے  کہا کہ اس کے لیےیہ پوری دنیا ایک گھر کی مانند ہے، جہاں ہر ثقافت کی اپنی اہمیت اور احترام ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

’’مادر وطن  زمین تمام انسانیت کو ایک خاندان سمجھتی ہے، اس کے لیے پوری دنیا ایک خاندان کےمانند ہے، جہاں ہر ثقافت کی اپنی اہمیت اور احترام ہے۔

जनं बिभ्रती बहुधा विवाचसं नानाधर्माणं पृथिवी यथौकसम्।

सहस्रं धारा द्रविणस्य मे दुहां ध्रुवेव धेनुरनपस्फुरन्ती ॥"

ماں زمین مختلف زبانیں بولنے والے اور مختلف مذاہب اور روایات پر عمل کرنے والے افرادکو ایک ہی خاندان کے رکن کے طور پر اپناتی ہے۔ اس زمین نے ہماری خوشحالی کے لئےہزاروں نہریں بہائیں، جس طرح ایک پرامن اور محبت کرنے والی گائے دودھ دیتی ہے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian public relations industry pegged to reach ₹4,500 cr by 2030: Report

Media Coverage

Indian public relations industry pegged to reach ₹4,500 cr by 2030: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،3 جولائی 2026
July 03, 2026

Appreciation for PM Modi’s Vision for Building a Resilient India in an Uncertain World