وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ  حکومت کووڈ-19  نوول کورونا وائرس  کی وجہ سے پیدا ہو ئی صورتحال کے تئیں  پوری طرح چوکنا ہے۔

وزیراعظم نے آج اپنے  ایک ٹوئیٹ میں کہا   ہے کہ   ملک میں  سب کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے     وزارتوں اور ریاستوں میں   متعدد  مثبت اقدامات کئے ہیں۔ 

انہوں نے عوام سے بدحواس نہ ہونے     اور غیر ضروری   سفر سے گریز  کرنے نیز   بھیڑ بھاڑ سے  دور رہنے کی اپیل کی۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ     آنے والے دنوں میں مرکزی حکومت کا کوئی بھی وزیر  غیر ملکی  دورہ نہیں کرے گا۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Government's foodgrain stocks hit 604 lakh tonnes, nearly three times buffer requirement

Media Coverage

Government's foodgrain stocks hit 604 lakh tonnes, nearly three times buffer requirement
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 7 مئی 2026
May 07, 2026

Justice Delivered Under PM Modi: How Operation Sindoor Redefined India’s Response to Terror

Aatmanirbhar Bharat in Action: Record Exports, Defence Exports, Food Security & Green Mobility Under the Leadership of PM Modi