نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس کے بہادر اہلکاروں کی ہمت، لگن اور بے لوث خدمات کی تعریف کرتے ہوئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج یوم تاسیس کے موقع پر انہیں مبارکباد دی۔

 

ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:

 

‘‘نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (این ڈی آر ایف) کے یوم تاسیس کے اس خاص موقع پر، ہم بہادر اہلکاروں کی ہمت، لگن اور بے لوث خدمات کو سلام کرتے ہیں جو مصیبت کے وقت ڈھال ہیں۔ جان بچانے، آفات سے نمٹنے اور ہنگامی حالات کے دوران حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ان کا غیر متزلزل عزم واقعی قابل تعریف ہے۔ این ڈی آر ایف نے آفات سے نمٹنے اور انتظام میں عالمی معیارات بھی قائم کیے ہیں۔’’ @NDRFHQ

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Marvell to invest $250 million, double India workforce in 3 years

Media Coverage

Marvell to invest $250 million, double India workforce in 3 years
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،30جولائی 2026
July 30, 2026

Aatmanirbhar in Action: How PM Modi Turned Vision into Export Multipliers & Safer Rails