وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بین الاقوامی یوم خواتین کے موقع پر ناری شکتی کو سلام پیش کیا ہے۔اپنی بہت سی ٹویٹس  میں، وزیراعظم نے کہا :

‘‘یوم خواتین کے موقع پر ، میں ناری شکتی اور ان کی  مختلف شعبوں میں حصولیابیوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ بھارتی حکومت  خواتین کے وقار اوران کے لئے مواقع پر تاکید کے ساتھ مختلف منصوبوں کے ذریعہ  خواتین کو اختیارات کی تفویض پراپنی توجہ مرکوز رکھے گی’’۔

‘‘مالی شمولیت سے لے کر سماجی تحفظ تک، معیاری طبی دیکھ بھال سے لے کر رہائش کی فراہمی تک اور تعلیم سے لے کر صنعت کاری تک  ہماری ناری شکتی کو ہندوستان کی ترقی کے سفر کے دوران صف اول میں رکھنے کے لئے بہت سی کوششیں کی گئی ہیں ۔یہ کوششیں آنے والے وقتوں میں مزید جوش وجذبہ کے ساتھ قائم رکھی جائیں گی’’۔

‘‘آج شا م 6 بجے، میں کچھ میں منعقد ہونے والے ایک پروگرام سے خطاب کروں گا، جس میں ہمارے معاشرے کے لئے خواتین سنتوں کی خدمات کو اجاگر کیا جائے گا ’’۔

اس میں خاص توجہ ثقافت کے مختلف پہلوؤں اور مرکز کی طرف سے ا ٹھائے گئے مختلف فلاح و بہبود کے اقدامات وغیرہ پر مرکوز کی جائے گی ۔https://t.co/ImLHzdJpEQ"

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Operation Sagar Bandhu: India provides assistance to restore road connectivity in cyclone-hit Sri Lanka

Media Coverage

Operation Sagar Bandhu: India provides assistance to restore road connectivity in cyclone-hit Sri Lanka
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،5 دسمبر 2025
December 05, 2025

Unbreakable Bonds, Unstoppable Growth: PM Modi's Diplomacy Delivers Jobs, Rails, and Russian Billions