نئی دہلی، 21 اکتوبر: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج صبح جمہوریہ کوریا کے صدر، عزت مآب مون جائے-اِن سے فون پر بات کی۔

دونوں لیڈران نے کووڈ-19 وبائی امراض کے خلاف لڑائی میں پیش رفت، بین الاقوامی قدر کے سلسلے میں جاری تبدیلی، شفاف، ترقی کی جانب مائل اور ضابطوں پر مبنی عالمی تجارتی نظام کی حفاظت، اور عالمی تجارتی تنظیم کے اہم رول سمیت اہم عالمی پیش رفتوں کا جائزہ لیا۔

دونوں لیڈران نے درج بالا امور پر ایک دوسرے کے رابطہ میں رہنے ، اور تمام شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو آگے بڑھانے پر اتفاق کیا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India accelerates ‘semiconductor drive’ with Rs 1.64 lakh crore investment plan

Media Coverage

India accelerates ‘semiconductor drive’ with Rs 1.64 lakh crore investment plan
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 جون 2026
June 29, 2026

PM Modi Advancing National Strength Through Unity, Innovation and Janbhagidari