عبدالعزیز السعود کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کی
دونوں لیڈرو ں نے باہمی، کثیررخی اور عالمی امور کا جائزہ لیا
وزیراعظم نے جدہ کے راستے سوڈان سے بھارتی شہریوں کے کامیاب انخلاء کے دوران سعودی عرب کے تعاون کے لئے شہزادہ محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کیا
وزیراعظم نے آئندہ عازمین حج کے لئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا
ولیعہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بھارت کی جی 20 کی صدارت کے لئے اپنی مکمل حمایت کا یقین دلایا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سعودی عرب کے ولیعہد اور وزیر اعظم عالیجناب شہزادہ محمد بن سلمان  بن عبدالعزیز السعود کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کی ۔

دونوں  لیڈرو ں نے باہمی تعاون کے بہت سے امور کا جائزہ لیا اور کثیر رخی اور آپسی مفاد کے عالمی  امور پر تبادلہ خیال کیا ۔

          وزیر اعظم نریند ر مودی نے اپریل   2023 میں جدہ کے راستے سوڈان سے بھارتی شہریوں کے کامیاب انخلاء کے دوران سعودی عرب کی  زبردست حمایت اور تعاون کے لئے ولیعہد  محمد بن سلمان کاشکریہ ادا کیا۔  انہوں نے آئندہ عازمین حج کے لئے اپنی نیک خواہشات  بھی  پیش کیں۔

ولیعہد محمد بن سلمان نے  بھار ت کی جی 20 کی صدارت کے حصے کے طورپر  اس کی پہل قدمی کے لئے اپنی مکمل حمایت سے آگاہ کیا اور کہا کہ وہ بھار ت کے اپنے دورے کے سلسلے میں  بے صبری سے انتظار کررہے ہیں۔ دونوں لیڈرو  ں نے ایک دوسرے کے ساتھ رابطہ بنائے رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
The Bill to replace MGNREGS simultaneously furthers the cause of asset creation and providing a strong safety net

Media Coverage

The Bill to replace MGNREGS simultaneously furthers the cause of asset creation and providing a strong safety net
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،22 دسمبر 2025
December 22, 2025

Aatmanirbhar Triumphs: PM Modi's Initiatives Driving India's Global Ascent