وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عزت مآب جمہوریہ موزمبیق کے صدر فلپ جیسنٹو نیوسی سے 24 اگست 2023 کو جوہانسبرگ میں، 15ویں برکس سربراہی اجلاس کے حاشیے پر ملاقات کی ۔

دونوں رہنماؤں نے پارلیمانی رابطوں، دفاع، انسداد دہشت گردی، توانائی، کان کنی، صحت، تجارت اور سرمایہ کاری، صلاحیت سازی، سمندری تعاون اور عوام سے عوام کے تعلقات کے شعبوں سمیت دوطرفہ تعلقات کو آگے بڑھانے کے طریقوں پر نتیجہ خیز بات چیت کی۔

وزیراعظم نے وائس آف دی گلوبل ساؤتھ سمٹ میں صدر نیوسی کی شرکت کو سراہا۔

صدر نیوسی نے چندریان مشن کی کامیابی پر وزیر اعظم کو مبارکباد دی اور افریقی یونین کی جی 20  مستقل رکنیت کے لیے ہندوستان کے اقدام کی بھی تعریف کی۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
WEF Davos: Industry leaders, policymakers highlight India's transformation, future potential

Media Coverage

WEF Davos: Industry leaders, policymakers highlight India's transformation, future potential
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،20جنوری 2026
January 20, 2026

Viksit Bharat in Motion: PM Modi's Reforms Deliver Jobs, Growth & Global Respect