وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 24 اگست 2023 کو جوہانسبرگ میں جنوبی افریقہ کی اکیڈمی آف سائنس کی معروف ماہر جینیات اور سی ای او ڈاکٹر ہملا سودیال سے ملاقات کی۔

انہوں نے انسانی جینیاتی خطوط کے احاطے  اور بیماری کی اسکریننگ میں اس کے استعمال کے بارے میں خیالات کا تبادلہ کیا۔

وزیر اعظم نے ڈاکٹر سوڈیال کو جینیات کے شعبے میں ہندوستانی اداروں کے ساتھ تعاون کرنے کی دعوت دی۔

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
PM Modi distributes 6.5 million 'Svamitva property' cards across 10 states

Media Coverage

PM Modi distributes 6.5 million 'Svamitva property' cards across 10 states
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،19 جنوری 2025
January 19, 2025

Mann Ki Baat PM Modi Highlights India’s Growth and Transformation