ویشو کے موقع پر وزیراعظم کی مبارک باد

Published By : Admin | April 14, 2021 | 09:38 IST

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویشو کے مبارکب موقع پر کیرل کے عوام اور دنیا بھر میں رہنے والے ملیالیوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا: ’’کیرل کے عوام کو میں ویشو کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔اس مبارک موقع پر میں دنیا بر میں رہنے والے ملیالیوں کو بھی دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ نیا سال  آپ سبھی کے لئے  صحت اور خوشیاں لائے ‘‘۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
After Modi's Push For Domestic Tourism, Here Are 8 Places Seeing A Surge

Media Coverage

After Modi's Push For Domestic Tourism, Here Are 8 Places Seeing A Surge
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،25 مئی 2026
May 25, 2026

Economic Powerhouse Meets Compassionate Leadership: India’s Rise Under PM Narendra Modi