پوتھانڈو کے موقع پر وزیراعظم کی مبارک باد

Published By : Admin | April 14, 2021 | 10:02 IST

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پوتھانڈو کے موقع پر تمل ناڈو اور دنیا بھر میں رہنے والے تمل  بہنوں اور بھائیوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئٹ میں جناب مودی نے کہا ’’تمل ثقافت کی عظمت  بلند رہے ۔ اس خوشی کے مبارک دن میں پرارتھنا کرتا ہوں کہ نیا سال سبھی کی زندگی میں  صحت، خوشی اور خوشحالی لائے‘‘۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian coffee exports reach 140 countries in FY2025–26

Media Coverage

Indian coffee exports reach 140 countries in FY2025–26
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
وزیر اعظم نے بے لوث خدمت کے جذبے پر زور دیتے ہوئے سنسکرت سبھاشتم مشترک کیا
August 07, 2026

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا جس میں بے لوث خدمت کی اہمیت اور بدلے میں کسی چیز کی توقع کیے بغیر دوسروں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے کے عظیم آئیڈیل کو اجاگر کیا گیا ہے:

"किं चन्द्रमाः प्रत्युपकारलिप्सया करोति गोभिः कुमुदावबोधनम्।

स्वभाव एवोन्नतचेतसां सतां परोपकारव्यसनं हि जीवितम्॥"

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

किं चन्द्रमाः प्रत्युपकारलिप्सया करोति गोभिः कुमुदावबोधनम्।

स्वभाव एवोन्नतचेतसां सतां परोपकारव्यसनं हि जीवितम्॥