وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جنگلی حیات کے تئیں لوگوں کے جوش و جذبے کے بارے میں شہریوں کے ساتھ بات چیت کی۔

بانڈی پور ٹائیگر ریزرو کے کل کے دورے کے دوران وزیر اعظم کو ہاتھیوں کے آشیرواد دینے پر پرشورام ایم جی کے تبصرے کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’ ہاں۔ یہ حقیقت میں اہمیت کا حامل تھا۔‘‘

 

جناب مودی نے پرینکا گوئل کے قومی زولوجیکل پارک، دہلی کے دورے کی بھی تعریف کی اور جواب میں ٹویٹ کیا۔

’’ یہ اچھا ہے۔ ہندوستان کا پھولوں اور حیوانات کا تنوع ناقابل یقین ہے اور مجھے امید ہے کہ لوگوں کو اس میں مزید دریافت کرنے کا موقع ملے گا۔‘‘

 

وزیراعظم نے کل کی تصاویر بھی شیئر کیں۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Spirituality remains key driver for travel in Asia, India ranks top: Report

Media Coverage

Spirituality remains key driver for travel in Asia, India ranks top: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،26 مارچ 2026
March 26, 2026

India’s Economy, Innovative Spirit and Global Standing Continue to Thrive with the Modi Government