وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پنڈت بھیم سین جوشی کو ان کی پیدائش کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر یاد کیا۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’ان کی پیدائش کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر، فعال اور ہمہ گیر پنڈت بھیم سین جوشی جی کو یاد کر رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے کاموں کے ذریعہ بھارتی موسیقی اور ثقافت کو مقبول عام بنانے کے لیے  غیر معمولی تعاون پیش کیا۔ وہ اپنی موسیقی کے ذریعہ ہماری قوم کو بھی قریب لائے۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's high-flying ambitions: How policy overhaul doubled nation's MRO footprint from 96 to 166

Media Coverage

India's high-flying ambitions: How policy overhaul doubled nation's MRO footprint from 96 to 166
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 16 مئی 2026
May 16, 2026

Petroleum Reserves Secured, Dollars Pouring In, AI Supercluster Rising — Welcome to PM Modi’s New India