نئی دہلی۔ 20  اگست        وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یوم عاشورہ پر حضرت امام حسین علیہ السلام کی عظیم قربانیوں کو یاد کیا اور ان کی ہمت کے ساتھ ساتھ انصاف کے تئیں ان کے عزم کو بھی یاد کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں  وزیر اعظم نے کہا؛

"ہم حضرت امام حسین (علیہ السلام) کی عظیم قربانیوں کو یاد کرتے ہیں اور ان کی جرات کے ساتھ ساتھ انصاف کے تئیں ان کے عزم کو بھی یاد کرتے ہیں۔ انہوں نے امن اور سماجی مساوات کوہمیشہ اہمیت دی۔"

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's manufacturing outlook remains resilient despite global headwinds; machine tools, metals and auto lead optimism

Media Coverage

India's manufacturing outlook remains resilient despite global headwinds; machine tools, metals and auto lead optimism
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،1 جولائی 2026
July 01, 2026

PM Modi's Vision: Driving Digital Empowerment, Inclusive Development and India's Global Rise