وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مجاہد آزاد  منگل پانڈے کو اُن کی سالگرہ پر  خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:

‘‘عظیم منگل پانڈے شجاعت وبہادری اور  عزم کے علمبردار ہیں۔ انہوں نے ہماری تاریخ کے انتہائی  حساس دور میں  جذبہ حب الوطنی کے شعلے کو ہوا دی اور  بیشمار افراد کو  ترغیب دی۔ انہیں، اُن کی سالگرہ پر یاد کر رہا ہوں۔ میں نے اس سال کے اوائل میں میرٹھ میں ان کے مجسمہ پر خراج عقیدت پیش کی تھی۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
The entrepreneurs building a self-reliant India

Media Coverage

The entrepreneurs building a self-reliant India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21 جولائی 2026
July 21, 2026

Self-Reliance Is No Longer a Slogan — It’s Happening Across Engines, UPI, Vaccines & FDI Under the Leadership of PM Modi