وزیر اعظم جناب نریندر مودی کوفرانس کے صدر ایمانوئل میخواں ایک فون موصول ہوا۔

فون پرہوئی بات چیت کے دوران ، دونوں رہنماؤں نے مغربی ایشیا کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔  انہوں نے آبنائے ہرمز میں تحفظ کو بحال کرنے اوربحری کارروائیوں کے آزادانہ نقل وحمل کو یقینی بنانے کی فوری ضرورت سے اتفاق کیا ۔

دونوں رہنماؤں نے خطے اور اس سے باہر امن و استحکام کو آگے بڑھانے کے لیے قریبی تعاون جاری رکھنے کے عزم کابھی اعادہ کیا ۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا ؛

‘‘مجھے عزیز دوست صدر ایمانوئل میخواں کی ایک فون کال موصول ہوئی ۔  ہم نے مغربی ایشیا کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور آبنائے ہرمز میں حفاظت اور بحری کارروائیوں کے آزادانہ نقل وحمل کو فوری طور پر بحال کرنے کی ضرورت سے اتفاق کیا ۔

ہم خطے اور اس سے باہر امن اور استحکام کو آگے بڑھانے کے لیے اپنے قریبی تعاون کو جاری رکھیں گے ۔

@EmmanuelMacron”

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'

Media Coverage

Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 اگست 2026
August 29, 2026

New India, New Speed, New Stage: Missiles, Medals, Multilateralism under PM Modi