وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سکھ وفد کے ممتاز اور ماہر ارکان کا استقبال کیا، جنہوں نے سری گرو گووند سنگھ جی اور ماتا صاحب کور جی کے انتہائی مقدس اور قابل احترام 'جوڑے صاحب' کی حفاظت اور مناسب نمائش کے حوالے سے اپنی سفارشات پیش کیں ۔ جناب مودی نے کہا کہ مقدس نشانیاں اتنی ہی اہم اور روحانی طور پر قابل احترام ہیں، جتنا کہ 'جوڑے صاحب' شاندار سکھ تاریخ کا حصہ ہیں اور اتنا ہی وہ ہمارے ملک کی ثقافتی اخلاقیات میں اہمیت کے حامل ہیں ۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ مقدس نشانیاں آنے والی نسلوں کو شری گرو گووند سنگھ جی کے دکھائے ہوئے جرات ، راہ مستقیم ، انصاف اور سماجی ہم آہنگی کے راستے پر چلنے کی ترغیب دیں گے ۔

مرکزی وزیر جناب ہردیپ سنگھ پوری کے جواب میں جناب مودی نے کہا:
"مجھے سکھ وفد کے ممتاز اور ماہر ارکان کا استقبال کرتے ہوئے بہت خوشی ہوئی، جنہوں نے شری گرو گووند سنگھ جی اور ماتا صاحب کور جی کے انتہائی مقدس اورقابل احترام 'جوڑے صاحب' کی حفاظت اور مناسب نمائش کے حوالے سے اپنی سفارشات پیش کیں ۔

مقدس نشانیاں جو 'جوڑے صاحب' کی طرح اہم اور روحانی طور پر احترام کی حامل ہیں ، سکھوں کی شاندار تاریخ کا اتنا ہی حصہ ہیں جتنا کہ وہ ہمارے ملک کی ثقافتی اخلاقیات کے لئے اہم ہیں ۔

مقدس نشانیاں آنے والی نسلوں کو شری گرو گووند سنگھ جی کے دکھائے ہوئے ہمت ، راہ مستقیم ، انصاف اور سماجی ہم آہنگی کے راستے پر چلنے کی ترغیب دیں گی ۔
I was very happy to receive the distinguished and accomplished members of the Sikh delegation who handed over their recommendations with regard to the safekeeping and befitting display of the immensely sacred and invaluable holy 'Jore Sahib' of Sri Guru Gobind Singh Ji and Mata… https://t.co/37Zo3zWd3t
— Narendra Modi (@narendramodi) September 19, 2025
ਮੈਨੂੰ ਸਿੱਖ ਵਫ਼ਦ ਦੇ ਪ੍ਰਤਿਸ਼ਠਾਵਾਨ ਅਤੇ ਕੁਸ਼ਲ ਮੈਂਬਰਾਂ ਦਾ ਸਵਾਗਤ ਕਰਦੇ ਹੋਏ ਬਹੁਤ ਖੁਸ਼ੀ ਹੋਈ, ਜਿਨ੍ਹਾਂ ਨੇ ਸ਼੍ਰੀ ਗੁਰੂ ਗੋਬਿੰਦ ਸਿੰਘ ਜੀ ਅਤੇ ਮਾਤਾ ਸਾਹਿਬ ਕੌਰ ਜੀ ਦੇ ਅਤਿ ਪਵਿੱਤਰ ਅਤੇ ਅਨਮੋਲ ਪਵਿੱਤਰ 'ਜੋੜੇ ਸਾਹਿਬ' ਦੀ ਸੁਰੱਖਿਆ ਅਤੇ ਉੱਚਿਤ ਪ੍ਰਦਰਸ਼ਨੀ ਸਬੰਧੀ ਆਪਣੀਆਂ ਸਿਫ਼ਾਰਸ਼ਾਂ ਸੌਂਪੀਆਂ।
— Narendra Modi (@narendramodi) September 19, 2025
'ਜੋੜੇ ਸਾਹਿਬ' ਜਿੰਨੇ ਮਹੱਤਵਪੂਰਨ… https://t.co/37Zo3zWd3t


